صفت
جاپانی زبان میں صفت کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔
(な)صفت اور (い)صفت
(na)صفت
مثال
الفاظ
静か 【しず · か】 (na-صفت) – پُرسکون، خاموش
人 【ひと】 – شخص
きれい (na-صفت) – خوبصورت ؛ صاف
友 达 【とも · だち】 – دوست
亲切 【しん · せつ】 (na-صفت) – مہربان، خوش اخلاق
鱼 【さかな】 – مچھلی
好き 【す · き】 (na-صفت) – پسندیدہ ؛ پسند ہونا
肉 【にく】 – گوشت
野菜 【や · さい】 – سبزی
مثال
静か な 人।
پُرسکون شخص۔
きれい な 人।
خوبصورت شخص
جو جاپانی صفات 「い」پر ختم نہیں ہوتیں، وہ عموماً 「(な)صفت کہلاتی ہیں۔
NOTE: 「な」صفت سے NEGATIVE (منفی) جملہ بنانے کے لیے لفظ کے بعد (ではありません) لگایا جاتا ہے۔
مثال
元 気 + じゃ ない = 元気 じゃ ない طبیعت ٹھیک نہیں
きれい + じゃ ない = きれい じゃ ない خوبصورت نہیں
「い」 صفت
جس صفت کے آخر میں 「い」 آتا ہے، اسے 「い」 صفت
کہا جاتا ہے۔
いい- اچھا (مستثنیٰ)
かっこいい- شاندار، اسمارٹ
忙しい【いそ が·しい】 – مصروف
楽しい【た の·しい】 – مزے دار
暑い【あつ·い】 – گرم (موسم)
寒い【さむ·い】 – ٹھنڈا (موسم)
NOTE: 「い」صفت سے NEGATIVE (منفی) جملہ بنانے کے لیے آخری い ہٹا کر (くない) لگایا جاتا ہے|
مثال
忙しい + くない = 忙しく ない مصروف نہیں
かわいい + くない = かわいく ない پیارا نہیں
مستثنیٰ: 「いい」 دراصل 「よい」 سے آتا ہے
いい → よい + くない = よく ない اچھا نہیں
かっこいい → かっこよい + くない = かっこよく ない شاندار نہیں